اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری جھگنوی کی قبر پر تھوکنے کا وقت آپہنچا :ایران کا اسرائیل پر تاریخی حملہ

ملعون جھنگوی نے کہا تھا اگرا ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا اور میں زندہ رہا تو عوام کو چاہئے کہ میری قبر پر آکر پیشاب کردیں ۔

شیعیت نیوز:ایران نے اسرائیل پر تاریخی حملہ کردیا ہے ہے  حملہ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے  لکھا ہے کہ ملعون تکفیری حق نواز جھنگوی کی قبر کہاں ہے ؟

کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی حق نواز جھنگوی نے  تیس سال قبل اپنی تقریر میں چیلنج کیا تھا  کہ  ایران کبھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا ۔اگر ایران نے ایسا کیا تو یہ ناممکن ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا اسرائیل پہ حملہ،اسرائیلی ڈیفنس سسٹم ناکارہ ہوگیا

ملعون جھنگوی نے کہا تھا اگرا ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا اور میں زندہ رہا تو عوام کو چاہئے کہ میری قبر پر آکر پیشاب کردیں ۔

ایران کے اسرائیل پر حملہ کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے ،صارفین یہ سوال اٹھارہے ہیں کہ جھنگوی کی قبر کہاں ہے وصیت پر عمل کرنے کا وقت آگیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button