پاکستان کی اہم خبریں

شاہدرہ،مولوی ابوبکر معاویہ کی دس برس کے سفیان کے ساتھ بدفعلی،مقدمہ درج

شیعیت نیوز: تکفیری ملا علت المشائخ کے شکار ہیں ،چند دنوں میں اغلام کے کئی واقعات سامنے آئے ۔

مولوی ابو بکر معاویہ کے خلاف شاہدرہ لاہور میں ایک کمسن بچے سفیان کے ساتھ بدفعلی کرنے کا مقدمہ درج ہوا ہے۔

ایف آئی آر متاثرہ بچے سفیان کے والد کی مدعیت میں درج ہوئی ہے ۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچہ کچھ سامان لینے نکلا اور کافی دیر گھر نا آیا تو بچے کا والد تشویش سے باہر نکلا،ایک قبرستان میں عوام کا جم غفیر اکٹھا تھا اور انہوں نے مولوی ابو بکر معاویہ کو پکڑ رکھا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:ناصبی ابتسام الہیٰ ظہیر کا طالبانی جرگہ مسترد ،پولیس کا مولوی معاویہ کے خلاف کاروائی

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایسا قبیح فعل کرتے ہوئے ابو بکر معاویہ پکڑا گیا اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

اس سے قبل اسی ماہ رمضان میں بچوں سے بدفعلی کے واقعات کثرت سے سامنے آئے ہیں ۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ تمام تر واقعات میں تکفیری اور شدت پسند ملاں ملوث ہیں ۔

یہ تکفیری اپنے سوا کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے اور ان کے اعمال اس قدر گھٹیا ہیں کہ جس سے گھن آتی ہے۔

ایسے عناصر کو جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بن رہے ہیں قرار واقعی سزا دی جانی چاہیے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button