اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ جواد نقوی کا اسرائیلی مظالم سے بڑا جرم! لاہور القدس ریلی کے خلاف گھناونی سازش

تاہم امسال انہوں نے  مدرسہ کے قریب گندے نالے سے ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جو قینچی سٹاپ پر ختم ہوگا۔

شیعیت نیوز:تحریک بیداری کے سربراہ علامہ جواد نقوی نے حسب سابق لاہور میں القدس ریلی کو امسال بھی تقسیم کرنے کی سازش میں اپنا کردار ادا کردیا ہے۔

لاہور کے تاریخی مال روڈ پر یوم القدس ریلی کا انعقاد ہوتا ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔

ملت تشیع پاکستان  نے امام خمینی کے حکم کے مطابق لاہور کے مال روڈ سے ریلی کاانعقاد کیا تھا،

جس میں شیعہ مسلمان شریک ہوتے تھے ۔

ریلی کا انتظام امامیہ طلبہ تنظیم آئی ایس او کی میزبانی میں ہوتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نظام امامت کا نام لیکر علامہ جواد نقوی ملت کو دھڑوں میں تقسیم نہ کریں،کالم نگار اسد عباس

چند سالوں سے علامہ جواد نقوی مدرسہ کے طلاب کے ہمراہ مال روڈ پر مرکزی ریلی سے الگ الگ ریلی نکالتے ہیں۔

تاہم امسال انہوں نے  مدرسہ کے قریب گندے نالے سے ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جو قینچی سٹاپ پر ختم ہوگا۔

علامہ جواد نقوی نے ہمیشہ اپنے امور سے  ملت تشیع پاکستان کو تار تار کیا ہے، امسال بھی ریلی کو مزید تقسیم کرکے  اسرائیلی  جنایت سے بڑا ظلم کیا ہے ۔

وہ ہمیشہ امت کو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button