کالعدم سپاہ صحابہ کا مولوی ابوبکر معاویہ بچوں سے بدفعلی کا عادی مجرم نکلا،خوفناک رپورٹ سامنے آگئی
شیعیت نیوز: کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری مولوی ابوبکر معاویہ بچوں سے بدفعلی کا عادی مجرم نکلا
ابوبکر معاویہ کی بچے سے بدفعلی کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔
خصوصی رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدفعلی میں ملوث سپاہ صحابہ کا دہشتگرد مولوی کا نام ابوبکر صدیق ہے لیکن کالعدم تنظیم سے وابستگی اور تکفیری سوچ کے بعد یزید لعین کے اجداد پر اپنے نام کے ساتھ معاویہ کا اضافہ کیا ۔
حیران انکشافات کے مطابق مولوی معاویہ نشئے کا عادی ہے اور ایک کیرئیر سنٹر میں بھی داخل رہا ہے ۔
خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چھ ماہ قبل بھی مولوی ایک بچے سے بدفعلی میں ملوث پایا گیا لاہور کے علاقے وار برٹن میں ۲۲سالہ لڑکے سے زیادتی کا مرتکب ہوچکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ناصبی مولبی ابتسام الہیٰ ظہیر کا طالبانی جرگہ :بچوں سے بد فعلی کے مرتکب کالعدم سپاہ صحابہ کے مجرم کو عام معافی
لاہور کے علاقے وار برٹن کے علاوہ اوکاڑہ میں بچوں سے بدفعلی کے گھناونے جرم میں ملوث پایا گیا۔
لاہور کے شادمان مسجد میں بھی بچے سے بدفعلی کے بعد ورثا کو اڑھائی لاکھ دیکر خاموش کروایا گیا ۔
تاندلیانوالہ کے حالیہ واقعہ میں متاثرہ بچے کے والدین کو بھاری رقم دیکر خاموش کروایا گیا ہے ۔
حالیہ واقعہ میں جرم ثابت ہونے کے بعد اہلحدیث مولوی ابتسام الہیٰ ظہیر نے والدین اور مجرم کے درمیان صلح کروائی ۔
صلح کے بعد رہائی ہوئی تو سوشل میڈیا پر صارفین نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔
تازہ رپورٹ کے مطابق مسجد میں نماز عید مولوی معاویہ کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے اہلحدیث مولوی ایک مجرم اور بچوں سے بدفعلی کے عادی مجرم کے محافظ بن کر قومی دینی جرم قرار دے رہے ہیں۔







