اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی مولبی ابتسام الہیٰ ظہیر کا طالبانی جرگہ :بچوں سے بد فعلی کے مرتکب کالعدم سپاہ صحابہ کے مجرم کو عام معافی

 ہمارے ہاں شدّت پسندی کو بھی اُس وقت تک عروج نہیں ملا، جب تک کچھ دینی مدارس اس میں ملوث نہیں ہوئے۔

 شیعیت نیوز:کشمیر سپورٹ کے سربراہ نذر حافی نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ نام نہاد مقدسات کو  بچانے کیلئے  مولانا ابتسام الہیٰ ظہیر صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ تاندلیانوالہ گئے

اور کالعدم سپاہ صحابہ کے قاری ابوبکر صدیق معاویہ کے ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی والے مسئلے کو حل کروا کر فریقین کو بھائی بھائی بنا دیا۔

یوں مقدسات کی توہین ہوتے ہوتے بچ گئی۔

 ہمارے ہاں شدّت پسندی کو بھی اُس وقت تک عروج نہیں ملا، جب تک کچھ دینی مدارس اس میں ملوث نہیں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث مجرم ابوبکر معاویہ کو تحفظ دینے ناصبی ابتسام الہیٰ ظہیر میدان میں آگیا

شدت پسندی کے ساتھ ساتھ اب آئے روز ہمارے سماج میں جنسی درندگی کے مظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں۔

مولانا ابتسام الہی ظہیر  نے طالبان کی طرح تاندلیانوالہ میں جو اپنا جرگہ لگا کر ماورائے عدالت جو کچھ کیا ہے۔

اس میں قوم کے نونہالوں اور معصوم طالب علموں کیلئے مایوسی کے سوا کچھ نہیں۔

قانون سے ماوریٰ ایسے جرگے دینی مدارس اور معاشرے میں جنسی جرائم کے مزید فروغ کا باعث بنیں گے۔

ہماری دانست میں ایسے واقعات کی قانونی طور پر تحقیقات ضروری ہیں، اسی میں دینی مدارس اور معاشرے کی بھلائی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button