اہم ترین خبریںپاکستان

ایران میں پاکستانی سنی حافظ محمد ابوبکر کی کامیابی تکفیری عناصر کی شسکت ہے،سوشل میڈیا صارفین

ایران میں کوئی شیعہ سنی فساد نہیں اور کسی کے مقدسات کی توہین نہیں کی جاتی ۔

شیعیت نیوز:ایران میں عالمی حسن قرات مقابلہ میں پاکستانی سنی حافظ قرآن نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمومی  طور پر کہا جاتا ہے کہ ایران شیعہ ملک ہے اور وہاں اہلسنت کے مقدسات کا احترام نہیں کیا جاتا۔

ایران میں پاکستان حافظ محمد ابوبکر کی پہلی پوزیشن سے ثابت  ہوتا ہے ایسا پروپیگنڈہ محض تکفیریوں  کا بنایا ہوا ہت جبکہ حقیق اس کے برعکس ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ کانفرنس میں ایرانی عراقی شیعہ علمائے کرام کی شرکت۔تکفیریت کا نفرت انگیزبیانیہ پسپا

ایران میں کوئی شیعہ سنی فساد نہیں اور کسی کے مقدسات کی توہین نہیں کی جاتی ۔

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نے ایران میں حافظ محمد ابوبکر کی جیت کو تکفیری پروپیگنڈہ کی شکست قرار دیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button