گلگت بلتستان فلسطین سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے،علامہ سید علی رضوی

29 مارچ, 2024 18:47

شیعیت نیوز : سکردو میں یکجہتی مظلومین فلسطین و غزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کانفرنس سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا اگر گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی زمینوں کی حفاظت نہ کی تو جی بی کا حشر فلسطین اور غزہ سے بھی زیادہ خطرناک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت یوم القدس سرکاری سطح پر منائے، متحدہ علماء محاذ

انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ بیدار ہو جائیں۔

رمضان بیداری کا مہینہ ہے۔

اس ماہ میں شب بیداری کے ذریعے اپنی روحوں کو بیدار کریں۔

8:50 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top