مقبوضہ فلسطین

غزہ پر آسمانی امداد، فضاء سے مدد اور زمین پر قتل

صورتحال یہ ہے کہ آسمان سے امداد پھینکی جاتی ہے اور زمین پر اس امداد کے حصول میں سرگرداں فلسطینیوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔

شیعیت نیوز : عالمی برادری کے سامنے چھ مہینوں سے غزہ پر جارحیت جاری و ساری ہے۔

فلسطینیوں کو جہاں بہت ساری مشکلات کا سامنا ہے وہیں غذائی قلت اور بھوک کو اسرائیل ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

اس افسوس ناک صورت حال میں امریکہ، صیہونی رژیم کو فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی بجائے حمایت فراہم کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کے مظلومین عالم اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

نازک صورت حال یہ ہے کہ آسمان سے امداد پھینکی جاتی ہے اور زمین پر اس امداد کے حصول میں سرگرداں فلسطینیوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔

ایک بار پھر امریکہ نے غزہ پر آسمان سے امداد پھینکی ہے جس کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button