سینیٹر علامہ راجہ ناصر کو پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائیں

27 مارچ, 2024 20:58

شیعیت نیوز:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹر منتخب ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے  مبارکباد پیش کی گئی ہے

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک طرف شیرانی صاحب ہیں تو دوسری جانب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ہیں پاکستان ایک دن ضرور عظیم ملک بنےگا ۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی کامیابی پاکستان کے مظلومین کی فتح ہے،ناصر عباس شیرازی

پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

معروف اینکر ہرمیت سنگھ نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

9:32 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top