اہم ترین خبریںپاکستان

سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی کامیابی پاکستان کے مظلومین کی فتح ہے،ناصر عباس شیرازی

مظلومین کی توانا آواز اب ایوان بالا میں گونجے گی

 شیعیت نیوز:  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کو سینیٹر منتخب ہونے پر ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں۔

مظلومین کی توانا آواز اب ایوان بالا میں گونجے گی۔

یہ پاکستان کے مظلومین کی فتح ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخ رقم!علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بلامقابلہ سینیٹر منتخب

علامہ سید احمد اقبال رضوی ، جاسد عباس نقوی اور جناب محسن شہریار ،سیاسی شعبہ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button