سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

26 مارچ, 2024 14:45

شیعیت نیوز : فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ مقابل فریق کو بتا دیا گیا ہے کہ ہم اپنے پہلے کے موقف پر کاربند ہیں۔

جس میں مکمل جنگ بندی، غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا، فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی اور قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا

فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک فائربندی کی ناکامی کے ذمہ دار نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ نیز غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر امریکی حمایت رہی ہے۔

11:02 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top