کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری دہشت گرد ابوبکر معاویہ مدرسہ میں بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے گرفتار

26 مارچ, 2024 13:11

شیعیت نیوز:پولیس نے کالعدم سپاہ صحابہ کے سرگرم رکن مولانا ابوبکر معاویہ کو مدرسے میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر گرفتار کرلیا۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں پولیس  افسر ابوبکر معاویہ کو شرم دلارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سرگرم رکن مولانا ابوبکر معاویہ کو اپنے ہی مدرسے کے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 2 معلم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے رمضان کے مقدس مہینے میں مزید تفتیش کرے گی اور عدالت میں ثبوت پیش کرے گی

سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ سپاہ صحابہ کے سرگرم کارکن کو عبرت ناک سزا دی جائے ۔

یاد رہے یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی سپاہ صحابہ سے وابستہ کئی مولوی ایسے گھناونے گناہ میں ملوث پائے گئے ہیں۔

1:39 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top