اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی تکفیری سکالر احمد جاوید شرابیوں کو دوست کیوں بناتے ہیں؟

قبلہ احمد جاوید  کو ان کو نشے میں دیکھنے سے پاکیزگی محسوس ہوتی تھی۔ ان کے خیال میں وہ ایک ملامتی صوفی تھے۔

 شیعیت نیوز:  ناصبی سکالر احمد جاوید کو شرابی ہی کیوں اچھے لگتے ہیں ؟

احمد جاوید کو متاثر کرنے والی شخصیات میں کراچی کی ایک شخصیت ابو میاں تھے، جو شراب پیتے تھے ۔

 احمد جاوید  کو ان کو نشے میں دیکھنے سے پاکیزگی محسوس ہوتی تھی۔ ان کے خیال میں وہ ایک ملامتی صوفی تھے۔

بقول احمد جاوید ابو میاں نے وفات سے قبل توبہ کی اور ملائے اعلیٰ کو روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ناصبی احمد جاوید نے کس کی ایما پر ملت تشیع کو دھمکی دی؟

ایسے ہی صوفی منش انسانوں میں جن سے احمد جاوید کا واسطہ رہا، سراج الدین ظفر  تھے۔

سراج الدین ظفر بھی اچھے شرابی تھے، تاہم احمد جاوید صاحب کے مطابق ایک فقیر منش انسان تھے۔

اعلی درجے کے شراب خانے میں جاتے اور جب واپس نکل رہے ہوتے تو سب کا بل ادا کر دیا کرتے تھے۔

باہر نکلتے تھے تو اپنے لباس تک کو فقراء میں تقسیم کر دیتے تھے۔ ماہر القادری کہتے ہیں کہ ہمیں کھینچ کر لایا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button