پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین کی قیادت کی بڑی بیٹھک! اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

18 مارچ, 2024 18:29

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹر کے مضبوط امید وار

ملاقات میں مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی اوردیگر رہنمابھی شریک تھے۔

اس موقع پر مینڈیت چوری کے بعد حکومت مخالف جماعتوں کے موقف پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

12:14 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top