پاکستان کی اہم خبریں

افغان مہاجرین کے انخلا کا آپریشن فیز ٹو 15 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

شیعیت نیوز:حکومت نے 15 اپریل سے افغان مہاجرین کے انخلا کا آپریشن فیز 2 شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

15 اپریل کے بعد غیر قانونی قیام پذیر افغان مہاجرین کے بارے سفارتی سطح پر بھی رابطے کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کی تصدیق کردی

غیر قانونی طور پر قیام پذیر افغان مہاجرین کی واپسی مرحلہ وار یقینی بنانے کا پلان تیار کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ نگران حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے پلان تیار کرکے بڑی تعداد میں ان کی واپسی یقینی بنائی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button