تکفیری جماعتیں 3 دھڑوں میں تقسیم،معاویہ اعظم نے نئی جماعت بنالی

16 مارچ, 2024 08:36

شیعیت نیوز:تکفیری جماعتوں میں پھوٹ پڑ گئی۔

معاویہ اعظم کو سپاہ صحابہ سے نکال دیا گیا اور جماعت میں سیاسی اختلافات  شدید نوعیت اختیار کرچکے ہیں ۔

ذلیل کرکے نکالنے پر معاویہ اعظم نے آخر نئی جماعت بنالی جس میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کو شامل کیا جائے گااور احمد لدھیانوی کے مقابلہ میں ایک نئی تکفیری سیاسی جماعت تشکیل دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: تکفیریوں میں پھوٹ پڑ گئی۔معاویہ اعظم کوجماعت سے نکال دیا ،جلسوں میں شرکت پر پابندی

نے الیکشن میں معاویہ اعظم کی شدید مخالفت کی تھی اور پولیس انتظامیہ کو درخواست دی تھی کہ معاویہ اعظم کے خلاف کاروائی کی جائے ۔

احمد لدھیانوی اور معاویہ اعظم کے اخلتلافات کے دوران ہی اسلام آباد میں عثمانی کو قتل کیا گیا تھا اور نام شیعہ بے گناہ عزاداروں پر تھوپ دیا گیا تھا ۔

11:43 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top