اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیریوں میں پھوٹ پڑ گئی۔معاویہ اعظم کوجماعت سے نکال دیا ،جلسوں میں شرکت پر پابندی

ماضی میں متعدد بار تکفیریوں کے آپسی اختلافات کے بعد ایک دوسرے کے قتل کی واردارت میں اضافہ دیکھا گیا جس کا الزام بے گناہ شیعہ عزاداروں پر تھوپا گیا۔

شیعیت نیوز:کالعدم سپاہ صحابہ  اور کالعدم لشکر جھنگوی میں اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے۔

جھنگ میں تکفیری جماعت کےرہنماوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے ۔

چار ماہ قبل سیاسی محاذ آرائی اور اقتدار کی ہوس نے تکفیریوں کو جدا کردیا ہے۔

آپسی چپقلش کے دوران اسلام آباد میں مسعود عثمانی کو سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کو قتل کیا

اور بعدازاں شیعہ عزاداروں کو بے جرم گرفتار کیا گیا دوسری طرف آپسی اختلافات اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ ملعون اعظم طارق کے ناجائز بیٹے معاویہ اعظم کو سپاہ صحابہ سے نکال دیا گیا ہے

اور جلسوں میں شرکت پر چھ ماہ کی پابندی لگادی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اعظم طارق قتل کیس ۔۔شیعہ نوجوان رانا مدثر اور محمد علی خواجہ باعزت بری۔

ذرائع کے  مطابق دونوں  دہشت گرد تکفیری جماعتوں میں سنگین قسم کے اختلافات سامنے آئے ہیں جو آئندہ دنوں میں مزید بڑھ سکتے ہیں ۔

ماضی میں متعدد بار تکفیریوں کے آپسی اختلافات کے بعد ایک دوسرے کے قتل کی واردارت میں اضافہ دیکھا گیا جس کا الزام بے گناہ شیعہ عزاداروں پر تھوپا گیا۔

سپاہ صحابہ کے ذ رائع کا کہنا ہے کہ  مقتول مولویعثمانی کی طرف سے مسلسل بیانات اور میڈیا ٹیم کے ذریعے لوگوں کو اکسانے کے سبب کافی الجھن پائی گئی تھی ۔ یہاں تک بھی کہا گیا کہ مولانا لدھیانوی نے پہلے ملک اسحاق کو شہید کروایا اور اب معاویہ اعظم کو بھی شہید کروائے گا اور سیاست کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button