صدر ایران ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب

14 مارچ, 2024 12:39

شیعیت نیوز : صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اساتذہ اور ممتازو اہم شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے علمی مقام کے تحفظ اور ایران کی ترقی کی ضرورت پر زور دیا۔

مسائل و مشکلات کا سامنا ہونے پر ڈٹے رہیں اور اپنی مجاہدت سے ناامیدی کو ختم اور دشمن کومایوس کردیں اور سماج میں امید بڑھانے کی کوشش کریں۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کے لئے خوراک اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ

صدر مملکت نے کہا کہ سب کو ہی ملک کو آگے بڑھانے میں اپنا اہم کردارادا کرنا ہوگا۔

اس نشست میں ایسی اہم اور برگزیدہ شخصیات بھی شامل رہی ہیں جو حالیہ برسوں میں اپنی علمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی غرض سے مغربی ملکوں سے ایران واپس لوٹی ہیں۔

3:15 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top