اہم ترین خبریںدنیا

صیہونی دشمن کی مدد حرام او جرم ہے،آیت اللہ خامنہ ای

اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ غزہ میں ایک طرف حیوانیت اور ظلم کی انتہا کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور دوسری طرف مجاہدین کی مزاحمت کی وجہ سے دشمن اب تک کچھ بھی نہیں بگاڑ پایا۔

شیعیت نیوز: ماہ مبارک رمضان کے دوسرے روزرہبر معظم سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ غزہ میں ایک طرف حیوانیت اور ظلم کی انتہا کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور دوسری طرف مجاہدین کی مزاحمت کی وجہ سے دشمن اب تک کچھ بھی نہیں بگاڑ پایا۔

فلسطینی مزاحمت، صیہونیوں کو دھول چٹا کر رہے گی۔

غزہ کے عوام کی مدد عالم اسلام کا ایک دینی فریضہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرجوش انتخابات کے نتیجے میں عوامی حکومت کی طاقت بڑھ جاتی ہے،رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای

صیہونی دشمن کی کسی بھی طرح کی مدد مسلّمہ طور پر حرام اور حقیقی جرم ہے۔

 افسوس کہ بعض اسلامی حکومتیں اور ممالک یہ کام کر رہے ہیں لیکن ایک دن وہ ضرور نادم ہوں گے۔

اور اپنی اس غداری کی سزا بھگتیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button