اہم ترین خبریںایران

رہبر معظم کی موجودگی میں روزانہ تلاوت قرآن کی محفل

شیعیت نیوز: ماہ رمضان المبارک میں حسینیہ امام خمینی میں قرآن مجید کی تلاوت کی محفل ہوگی۔

جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ماہ رمضان المبارک مظلوم فلسطینیوں کے نام کیا جائے،ڈاکٹر صابر ابو مریم

تلاوت قرآن کریم کی محفل میں قومی اور بین الاقوامی معروف قارئین اپنی دلنشین آواز میں تلاوت کرکے روزہ داروں کے دلوں کو قرآنی نور سے منور کریں گے۔

تلاوت قرآن کی محفل کو ٹی وی چینل اور ریڈیو سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button