صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

11 مارچ, 2024 08:38

شیعیت نیوز : شمالی مقبوضہ فلسطین میں یہ میزائل حملے، رادار، راہب، المالکیہ، حدب البستان اور برکہ ریشا میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر کئے۔

حزب اللہ لبنان نے راہب فوجی اڈے کے اطراف میں صیہونی فوجی اجتماعات کے مراکز کو بھی میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی حملوں کی امریکی حمایت

المالکیہ میں صیہونی حکومت کی فوجی گاڑی کو تباہ کر دیا۔

حزب اللہ لبنان نے گذشتہ چند ماہ کے دوران صیہونی جرائم کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر کے صیہونی حکام کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔

5:44 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top