اہم ترین خبریںلبنان

لبنان پر صیہونی جارحیت، 3 افراد شہید اور متعدد زخمی

رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں ملبے کے نیچے سے تین افراد کی لاشیں باہر نکالی گئی ہیں۔

جبکہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں خربہ سلم پر بھی بمباری کی۔

اس سے قبل اس حملے میں سات افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فوجیوں کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

غاصب صیہونی حکومت، حزب اللہ اور تحریک مزاحمت سے جنگ سے گریز کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

جنگ غزہ اور پھر حزب اللہ لبنان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور صیہونی جارحیت میں اب تک ہزاروں افراد شہید ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button