اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،شیعہ کلنگ میں ملوث تکفیری دہشت گردہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق مزید دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی پر کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔ 

 شیعیت  نیوز: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مقامات پر آپریشنز کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا، جبکہ ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق مزید دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی پر کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں  ملوث تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button