شیعہ عزادار فدا حسین زیدی کی جبری گمشدگی کے خلاف ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ،فوری بازیابی کا مطالبہ

27 فروری, 2024 08:38

شیعیت نیوز:شیعہ عزادار فدا حسین زیدی کی جبری گمشدگی کے خلاف ورثاء کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا

اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اگر فدا حسین زیدی نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کیاجائے ۔

ورثاء نے موقف اپنایا ہے کہ  فدا حسین زیدی نے قوم و ملت کیلئے ہمیشہ بے لوث خدمت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ عزاداروں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،فدا عباس زیدی جبری لاپتہ

ہر فورم پر اپنی آواز ہمیشہ حق و مظلومیت کی خاطر بلند کی ہے۔

 ان کو لاپتہ کر کے ان کے گھر والوں کو اذیت دی جارہی ہے۔

ہم نے   ذمہ دار شہری و ذمہ دار شیعہ ہوتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

7:20 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top