اہم ترین خبریںپاکستان

وحدت یوتھ کا مرکزی مُنجی عالمِ بشریت کنونشن یکم مارچ سے اسلام آباد میں ہوگا

شیعیت نیوز:وحدت یوتھ کا مرکزی کنونشن یکم سے تین مارچ تک اسلام آباد میں ہوگا۔

مُنجی عالمِ بشریت کنونشن کی رابطہ مہم جاری ہے

کنونشن میں ملک بھر سے ہزاروں نوجوان شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ:مرکزی صدر وحدت یوتھ کی بہشت زینبؑ میں شہداء کی قبور پر حاضری

کنونشن میں وحدت یوتھ کے مرکزی صدر علامہ تصو رمہدی اور مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button