اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن

19 فروری, 2024 13:28

شیعیت نیوز: اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ اسرائیل نہ تو قیدیوں کا تبادلہ اور نہ ہی جنگ بند کرنا چاہتا ہے ۔

جبکہ بعض یہ سجھتے ہیں کہ علاقے کی مشکل صرف حماس بنی ہوئی ہے حالانکہ علاقے میں اصل مسئلہ صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کے فیصلے پر حماس کا انتباہ

اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ جب صیہونی اخبار ہآرتص نے جمعے کی رات رپورٹ دی کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ، ماہ مبارک رمضان سے پہلے حتمی شکل اختیار کر جائے گا۔

9:47 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top