اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

جماعت اسلامی کا یوٹرن:ہمیں پی ٹی آئی اور ایم ڈیبلیو ایم کے اتحاد پر کوئی اعتراض نہیں،لیاقت بلوچ

ہمیں پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی اتحاد پر کوئی تحفظات نہیں ہیں۔

شیعیت نیوز:پاکستان کی معروف سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ نے کہا ہے ہم نے پی ٹی آئی سے صوبائی حکومت میں تعاون پر کہا تھا ہم ساتھ نہیں دیں گے

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہمیں پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی اتحاد پر کوئی تحفظات نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی حکومت کس کے کہنے پہ ختم کی گئی!علامہ راجا ناصر کا ٹویٹ

وہ پرانے اتحادی ہیں علا مہ راجہ ناصر عباس جعفری اور ناصر عباس شیرازی کے پی ٹی آئی سے تعلقات ایک عرصہ سے ہیں۔

وفاق میں اتحاد کا حق انکا ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button