اہم ترین خبریںپاکستان

جھنگ سے تکفیریت کا بڑا جھٹکا! فاتح امیدوار مجلس وحدت مسلمین اور اسلامی تحریک کے شکرگزار

 شیعیت نیوز:  جھنگ سے تکفیری امیدواروں کو عبرت ناک شکست کا سامنا۔

جھنگ کے حلقہ این اے 109 اور پی پی 127 سے کامیابی کے بعد اسلامی تحریک پاکستان کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ وقاص اکرم نے علامہ عارف حسین واحدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپکو اور قائد محترم علامہ سید ساجد علی نقوی کو بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اور حمایت کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں، بہت جلد قائد محترم کی خدمت میں حاضر ہونگا

یہ بھی پڑھیں: جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کو ووٹ دیکر تکفیریت کو خاک میں ملا دیں، علامہ عارف واحدی

 یاد رہے کہ شیخ وقاص اکرم نے ایک لاکھ چودہ ہزار ووٹ کے بھاری مارجن سے شیخ یعقوب کو شکست دی

جبکہ شدت پسند گروہ کے راہنماء تیسرے نمبر پر رہے

جبکہ جھنگ پی پی 127 سے شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ محمد اکرم مسرور نواز جھنگوی کے مقابلے میں 10000 کی لیڈ سے جیتے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button