علامہ شہنشاہ نقوی نے مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں کی حمایت کردی

05 فروری, 2024 13:17

شیعیت نیوز: علامہ شہنشاہ نقوی نے اپنے خصوصی پیغام میں مجلس وحدت مسلمین کے امید واروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کو منتخب کریں جو محب وطن ہوں، ،ملک کیلئے خدمات انجام دی ہوں۔

علامہ شہنشاہ نقوی کا اس سے قبل ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا جس میں وہ اپنے حلقے میں پیپلزپارٹی کے امید وار کو ووٹ دینے کا پیغام دے رہے تھے

یہ بھی پڑھیں: دوسروں کو اسلامی عقائد سے روشناس کرنے سے پہلے مبلغین کواپنا عقیدہ مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہیے،علامہ شہنشاہ نقوی

سوشل میڈیا پر انکی طرف سے پیپلزپارٹی کی خبر بھی وائرل ہوئی ،

تاہم انہوں نے وضاحتی بیان میں بتایا کہ  اپنے علاقوں میں مجلس وحدت اور اسلامی تحریک کے حامی امید واروں کو  ووٹ دیں ۔

8:30 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top