پاکستان کی اہم خبریں

سرگودھا:تحریک لبیک کے امیدواروں پر قادیانی ہونے کا الزام

مجلس ختم نبوت کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ مستنصر چیمہ اور  حمزہ چیمہ دونوں قادیانی ہیں انکا قادیانیت سے تعلق ہے انکے رشتے دار بھی قادیانی ہیں ۔

شیعیت نیوز:ختم نبوت کی نام نہاد محافظ تحریک لبیک نے قادیانیوں کو ٹکٹ جاری کردئیے۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر میں تحریک لبیک نے دو امید واروں کو ٹکٹ جاری کئے دونوں کا تعلق قادیانیت سے نکلا۔

عالمی مجلس ختم نبوت کی نشاندہی پر دونوں امید واروں سے ٹکٹ واپس لے لئے گئے۔

قادیانیوں کے ایک وفد نے شیعیان حیدرکرارؑ کی تاریخی درسگاہ جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیا

مجلس ختم نبوت کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ مستنصر چیمہ اور  حمزہ چیمہ دونوں قادیانی ہیں انکا قادیانیت سے تعلق ہے انکے رشتے دار بھی قادیانی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button