قادیانیوں کے ایک وفد نے شیعیان حیدرکرارؑ کی تاریخی درسگاہ جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیا
شیعیت نیوز: قادیانیوں کے ایک وفد نے شیعیان حیدرکرارؑ کی تاریخی دینی درسگاہ جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیا ۔تمام قادیانی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کے ہاتھ پر مشرف بااسلام ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق قادیانیوں کے ایک وفد نے جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیاشیعیان پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے ایک وفد کی آمد اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کے بعد مذہب حقہ قبول کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصرعبا س کا نامور ذاکراہل بیتؑ ریاض شاہ رتوال کے انتقال پر اظہارافسوس، ایم ڈبلیوایم کےوفدکی نماز جنازہ میں شرکت
شیعیان پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے ایک وفد کی آمد اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کے بعد مذہب حقہ قبول کرلیا۔حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد سے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے بارے میں سوالات اور تسلی بخش جوابات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا ہے۔







