پاکستان کی اہم خبریں

تکفیری بھیس بدل کر آگئے،مختلف مقامات پر نئے نام سے امیدوار لائے

شیعیت نیوز : کالعدم سپاہ صحابہ نے پاکستان بھر میں اپنے امید وار میدان میں اتار دیے۔

کچھ مقامات پر کالعدم سپاہ صحابہ کے امیدوار "ن لیگ” تو کہیں "راہ حق پارٹی” کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

پاکستان بھر سے تکفیریوں کے سو امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں ۔

حساس ترین حلقہ این اے 109 جھنگ سے کالعدم تنظیم کے سربراہ احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔

جھنگ نوے کی دہائی میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جلتا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :شیعہ نسل کشی میں ملوث تکفیری اسمبلیوں میں پہنچے تو پاکستان کا امن تباہ ہوجائےگا

یہ امر قابل قبول نہیں کہ پھر سے دہشت گردوں کو اسمبلی میں جانے کا موقع دیا جائے ۔

سوال یہ ہے کہ ایک کالعدم جماعت کا سربراہ الیکشن کے لئے کیسے اہل ہو سکتا ہے؟

پاکستان بھر میں سول سوسائٹی کالعدم جماعت کے رہنماؤں کے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button