مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت

20 جنوری, 2024 12:35

شیعیت نیوز : المیادین نے شمالی بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر، جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی خبردی ہے۔

صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شعفاط کیمپ پر بموں سے حملے کئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :تل ابیب میں ہوا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح غرب اردن کے بھی مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

اس دوران صیہونی حکومت کے فوجیوں نے سترہ سالہ حافظ حجازی نامی جوان کو رملہ کے مشرق میں المزرہ قصبے کے قریب گولی مار کر شہید کر دیا۔

6:43 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top