مقبوضہ فلسطین

تل ابیب میں ہوا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

شیعیت نیوز : الجزیرہ چینل کی رپورٹ کےمطابق مظاہرین غزہ سے اپنے بیٹوں اور اہل خانہ کی جلد از جلد واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

مشتعل مظاہرین نے نیتن یاہو اور ان کی غیر موثر اور ناکارہ کابینہ کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں :واشنگٹن کا اعلان، یمن سے جنگ نہيں چاہتے

حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے صیہونیوں کی سرنوشت جاننے اور ان کی رہائی کے لیے جنگ بندی قبول کرنے کے مقصد سے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جانا، مظاہرین کے دیگر مطالبات تھے۔ح

حماس نے واضح کردیا ہےکہ جب تک غزہ پر صیہونی جارحیت بند نہيں ہوجاتے اور صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی شہریوں کو رہا نہيں کردیا جاتا وہ ایک بھی صیہونی قیدی کو رہا نہيں کرے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button