اہم ترین خبریںمشرق وسطیمقبوضہ فلسطین

خالد مشعل کاخود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر زور

شیعیت نیوز : تحریک حماس کے ایک سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ سات اکتوبر کی جنگ کے بعد سے اکثر فلسطینیوں کے اندر بحر سے نہر تک اور شمال سے جنوب تک ایک خودمختار ملک کی تشکیل کی امید زندہ ہوگئی ہے۔

خالد مشعل نے کہا کہ اس بات پر فلسطینیوں کا اتفاق ہے کہ ہم بحر سے نہر تک اور راس الناقورہ سے ام رشراش یا خلیج عقبہ تک اپنے جائز حق کے حصول سے پیچھے نہ ہٹیں۔

یہ بھی پڑھیں :حسن کاظمی قمی کا دورہ اسلام آباد

اور زمانہ قدیم سے ہی یہ فلسطینیوں کا حق رہا ہے جس پر غاصب صیہونی حکومت نے انیس سو اڑتالیس سے قبضہ کر رکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button