اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

لال مسجد کے تکفیری مولوی عبد العزیز نے ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔جلسہ میں اسلحہ کی نمائش

مولوی عبد العزیز نے مزید کہا کہ ہر مولوی کو اسلحہ اٹھالیناچاہئے  اسلام ہمیں دہشتگردی کا سبق دیتا ہے۔

شیعیت  نیوز:کالعدم سپاہ صحابہ کے  جنازہ جلوس میں لال مسجد کے خطیب مولوی عبد العزیز( برقعہ ) نے اسلحہ کی کھلے عام نمائش کی اور اسلحہ کی نمائش کی ترغیب دی۔

مولوی عبد العزیز نے الزام لگایا کہ مجھے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے روکاتو میں نے ان پہ فائرنگ کردی ۔

مولوی عبد العزیز نے مزید کہا کہ ہر مولوی کو اسلحہ اٹھالیناچاہئے  اسلام ہمیں دہشتگردی کا سبق دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی ،شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

مولوی عبد العزیز داعشی فکر کا حامل مولوی ہے اور اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑنے میں مگن رہتا ہے

قانون نافذ کرنے والے اداوں کے خلاف ہرزہ سرائی اور کھلے عام اسلحہ کی نمائش قابل گرفت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button