صالح العاروری کی شہادت کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا عمل معطل

03 جنوری, 2024 10:00

شیعیت نیوز : جنوبی بیروت میں واقع ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی جارحیت میں فلسطین کی تحریک حماس کے نائـب سربراہ صالح العاروری کی شہادت کے بعد مصر نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان ثالثی کا اپنا عمل روک دیا ہے۔

اس خبر کا اعلان جنوبی بیروت میں واقع ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی جارحیت میں فلسطین کی تحریک حماس کے نائـب سربراہ صالح العاروری اور القسام بریگیڈ کے دو کمانڈروں کی شہادت کے بعد کیا گيا۔

یہ بھی پڑھیں :حماس کے ماسٹر مائنڈ اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید، شیعہ سنی رہنماؤں کا بدلہ لینے کا اعلان

اس صیہونی جارحیت میں تین اور فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کا ایک سیکورٹی وفد جو مذاکرات کے لئے مصر کے دورے تھا، قاہرہ سے واپس روانہ ہوگيا۔

7:59 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top