تکفیری الیکشن سے پہلے ناکام،لشکرجھنگوی اور سپاہ صحابہ میں مسلح تصادم کا خدشہ
شیعیت نیوز: الیکشن سے قبل ہی تکفیری شکست خوردہ ہوچکے ہیں۔
جھنگ میں معاویہ اعظم،احمد لدھیانوی اور مسرور نواز جھنگوی آپس میں الجھ چکے ہیں.
کالعدم سپاہ صحابہ تین حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔
سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی اس سے قبل بھی تقسیم کا شکار تھی اور اب اس کے مزید ٹکر ے ہوگئے ہیں
کالعدم لشکر جھنگوی کے سابق سربراہ ملعون ملک اسحاق اس کے سربراہ بننا چاہتے تھے
ملعون ملک اسحاق پر سو سے زیادہ شیعہ اور دیگر افراد کے قتل کے مقدمات تھے۔
یہ بھی پڑھیں:کالعدم لشکر جھنگوی میں دراڑ، احمد لدھیانوی، مسرور نواز جھنگوی اور معاویہ اعظم آمنے سامنے،خصوصی رپورٹ
ملک اسحاق پہلے سپاہ صحابہ کا ممبر تھالیکن سپاہ صحابہ سے اختلاف کے بعد نئی تنظیم لشکر جھنگوی بنالی تھی ۔
احمد لدھیانوی نے ملعون اعظم طارق کی ہلاکت کے بعد سپاہ صحابہ سنبھال لی تھی۔
حالیہ الیکشن سے پہلے احمد لدھیانوی اورمعاویہ اعظم او مسرور جھنگوی میں سیاسی اختلافات اس قدر زیادہ ہوگئے ہیں۔
کہ اطلاعات کے مطابق یہ لڑائی کسی بھی وقت مسلح تصادم کا رخ بھی اختیار کر سکتی ہے۔







