اہم ترین خبریںعراق

نجف اشرف میں علامہ شفقت شیرازی کی حافظ بشیر نجفی کے فرزند سے ملاقات

علاوہ ازیں ملاقات میں پاکستان کے قومی و ملی مسائل زیر بحث آئے۔

 شیعیت نیوز: عراق کے شہر نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی کے کامیاب آپریشن کے بعد احوال پرسی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے فرزند ارجمند شیخ بشیر نجفی، شیخ علی نجفی سے ملاقات کی

اور چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ نجف اشرف کے صدمولانا سید عون موسوی  بھی ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:نجف:آیت اللہ بشیر نجفی سے علامہ شہنشاہ نقوی کی ملاقات

علاوہ ازیں ملاقات میں پاکستان کے قومی و ملی مسائل زیر بحث آئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button