پاکستان کی اہم خبریں

امریکی وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

شیعیت نیوز: امریکا میں موجود آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔

ملاقات کے دوران دونوں حکام نے علاقائی سلامتی پر گفتگو کی۔

 

یہ بھی پڑھیں:افغانستان سے جدیدترین امریکی اسلحے کی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button