پاکستان

فلسطین کے نام پہ فرقہ واریت، دشمن کا نیا ہتھکنڈہ

شیعیت نیوز :  فلسطین کاز کو کمزور کرنے کی نئی سازش سامنے آگئی۔

پاکستان میں فلسطین کے نام پہ چند عناصر فرقہ واریت کے فروغ میں ملوث ہیں۔
دوسرے مسلمانوں کو کافر اور نجس قرار دینا فقط فرقہ واریت ہی کو فروغ نہیں دے گا بلکہ آپسی اتحاد کی فضا کو بھی پارہ پارہ کر دے گا ۔

امریکہ و اسرائیل کی طرف سے دنیا بھر میں اربوں ڈالرز کی انویسٹمنٹ کی گئی ہے تاکہ مسئلہ فلسطین کو بھلا دیا جائے۔
دشمن مختلف حیلوں بہانوں سے اصل مسئلے سے توجہ مبذول کروانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے عراقی سفیر کی ملاقات

فرقہ واریت کی بدولت بھی اسرائیل اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتا ہے۔
فلسطینی کاز کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔

فلسطین کی آزادی امت مسلمہ کے باہمی اتحاد و اتفاق سے ہی ممکن ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button