اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ہےمسئلہ فلسطین پہ کوئی ایجنڈا نہیں، دیوبند عالم دین کا اعتراف

 شیعیت نیوز:  معروف دیوبند عالم دین مفتی ابو محمد نے اسلام آباد جامعہ علوم اسلامیہ بنوریہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ترکی صرف ڈرامے کرسکتا ہے اور کچھ نہیں کرسکتا ۔امت کو ترکی کے ڈرامے دکھائے گئے ۔

پاکستانی علماء بھی رات کو ڈرامے دکھا کر ارتغل ڈرامے دیکھتے تھے۔

ترکیہ بہت طاقت وار ملک ہے فلسطینیوں کو کٹتا جلتا دیکھتا رہا مگر ان کی کوئی مدد نہیں کی ۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی میں تکفیری مفتیوں کے خلاف قانونی کاروائی

مفتی ابو محمد نے کہا کہ  فلسطینیوں نے افغان طالبان اور پاکستانیوں کو مدد کیلئے پکارا مگر یہاں سے کوئی مدد کیلئے کوئی نہیں گیا۔

تکفیری مفتی نے مزید کہا کہ  سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین پہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ اسرائیل کے طاقت ور ترین ہوتے ہی ساتھ کھڑا ہوجائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button