اہم ترین خبریںپاکستان

دختر پیغمبرؐ سیدہ فاطمۃ الزہراء ؑ کے تاریخی حقائق کو بیان کرنا ہمارا حق ہے،علامہ شبیرمیثمی

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم وومن ونگ کی جانب سے گلگت میں مظلومین فلسطین کی حمایت میں شاندار ریلی کا انعقاد

پورے عالم اسلام کو ایام سیدہ (س) کے پردرد موقع پر تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، پورے احترام کے ساتھ ان ایام میں جناب سیدہ (س) کے بتائے گئے پیغامات عوام الناس تک پہنچائیں۔

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button