اہم ترین خبریںپاکستان

گستاخِ ِ امام پیر زادہ عمران کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑگیا

اہلسنت علمائے کرام اور عوام نے گرفتاری کا پرزور مطالبہ کیا ہے

 شیعیت نیوز : کشمیر کے ضلع نیلم کے علاقے لوات میں گستاخ پیر زادہ عمران نے فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ کی شان میں بدترین گستاخی کی ہے

۔سوشل میڈیا پہ گستاخی کے مرتکب ملعون کو پانچ روز گرنے کے باجود گرفتار نہیں کیا گیا۔

کشمیر کے سادات اور اہلسنت علمائے کرام نے مطالبہ کیا ہے کہ پیر زادہ عمران کو فوری طور پہ گرفتار کیا جائے

اور عبرت ناک سزا دی جائے۔گستاخ ِ امام نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ اس نے کوئی گستاخی نہیں کی بلکہ تاریخی موقف دیا ہے۔

علمائے اہلسنت کا کہنا ہے ملعون عمران پیرزادی ایک جعلی سید ہے اس کا پہلے نام عبد اللہ تھا آئے روز اہبیت کرام کی شان اقدس میں گستاخی کا مرتکب ہوتا رہتا ہے۔

گستاخی کے بعد ڈھٹائی سے اپنے موقف پہ قائم ہے آخر علمائے اہلسنت اس گستاخ کو سزا دلوانے میں ناکام کیوں ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیرزادہ عمران کشمیر کی بااثر شخصیت ڈاکٹر شفیع کا بیٹا ہے سوشل میڈیا پہ اسلحہ کی نمائش اور حساس اداروں کی یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا سے خوف و ہراس پھیلانے کا بھی مرتکب ہوچکا ہے۔

   باوثوق ذرائع کے مطابق  یہ بابا مسعود نروی کی اولاد سے ہیں کشمیر میں فرقہ واریت کی آگ کو بڑھکانا چاہتے ہیں۔

لوات کے شیعہ سنی علمائے کرام نے انتطامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گستاخ ِ امام کو فی الفور گرفتار کیا جائے

تاکہ علاقہ میں فرقہ واریت کو فروغ نہ ملے۔سوشل میڈیا پر بھی اہلسنت علمائے کرام اور عوام نے گرفتاری کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button