اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

مسلم حکمران فسلطینیوں سے ہمدردی تو کرتے ہیں مگر اسرائیل کی کھل کر مخالفت نہیں کرتے،سینئرصحافی سلمان غنی

شیعت نیوز:نجی ٹی وی ایک پروگرام میں سینئر صحافی سلمان غنی نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار بڑے ایسے ممالک ہیں جنہوں نے  او آئی سی کے اجلاس میں رکاوٹ کھڑی کی ۔

جب اسرائیل سے سفارتی اور تجارتی  تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا تو  دو تین عرب ممالک نے  تجویز کو مسترد کیا ہے

یہ بھی پڑھیں:https://shiite.news/ur/?p=654484

 انہوں نے مزید کہا کہ عرب ممالک کو نظر نہیں آتا کہ غزہ میں کیا ہورہا ہے اسرائیل سے نئے نئے تعلقات بنانے والوں کو کیوں کچھ نظر نہیں آتا

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ مسلم حکمران فلسطین سے ہمدردی  تو کرتے ہیں مگر اسرائیل کی کھل کر مخالفت نہیں کرتے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button