دنیا

اسرائیل کی حزب اللہ کو سنگین دھمکی

شیعیت نیوز:سید عزیز کے خصوصی خطاب کےبعد اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے اسرائیل پہ لمحہ کی غلطی کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوں

ہم غزہ کی طرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا حزب اللہ کی کسی بھی غلطی کا خمیازہ لبنان کی عوام  کو بھگتنا پڑے گا

 ہم دیکھ رہے ہیں حزب اللہ ایک ‘سنگین غلطی’ کرنے کے قریب ہے جس کا نتیجہ ‘بیروت میں بھی غزہ جیسی صورتحال ہو سکتی ہے

 

متعلقہ مضامین

Back to top button