اہم ترین خبریںسعودی عرب

” ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب "امام کعبہ نے غزہ جنگ کو فتنہ قرار دے دیا

شیعیت نیوز: ” ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب ” امام کعبہ کا انوکھا فتویٰ ،غزہ جنگ کو فتنہ قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے امام کعبہ نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ
غزہ میں جنگ فتنہ ہے مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کو حکمرانوں کی طرف رجوع کرناچاہئے،
سوشل میڈیا صارفین نے امام کعبہ کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا ہے
یہ بھی پڑھیں:https://shiite.news/ur/?p=654217
ایک صارف نے لکھا سعودی وزراء اور درباری مولویوں جیسے السدیس وغیرہ کے عزائم کھل کر سامنے آرہے ہیں
جو غزہ جنگ کو فتنہ قرار دے کر عوام کو اس سے دور اور نام نہاد مسلم حکمرانوں کی پیروی کی تاکید کر رہے ہیں
 معلوم ہوا اسرائیل پر حملے نے سعودی اسرائیل تعلقات کی بحالی کو ملیامیٹ کر دیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button