اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان، ملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کا حملہ 5 افراد شہید 20 زخمی

زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

شیعیت نیوز:ملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب حملہ۔ پولیس کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقاومتِ پاراچنار کے عظیم آپریشنل کمانڈرشہید اکبر حسین ؒ کی مجاہدانہ زندگی پر ایک نظر

زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button