پارہ چنار کا شہید قاسم علی کون تھا؟

31 اکتوبر, 2023 09:28

  شیعت نیوز:پارہ چنار کا ایک اور نوجوان قاسم،  علی شہید ہوگیا۔

قاسم علی کا تعلق ملانہ سے تھا ۔

پارہ چنار میں فرقہ وارانہ جنگ کا آغاز ہوا تو شہید نے بھی تکفریوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے صف اول میں کردار ادا کیا

غوذگڑی پاراچنار میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
شہید ماضی میں بھی کئی تکفیریوں کو سبق سکھا چکے تھے
شہید ایف اے کے طالب علم تھے
سوشل میڈیا صارفین نے شہید کو خراج تحسین پیش کیا ہے

5:59 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top