اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس وحدت مسلمین کا امریکی سفار خانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

 شیعیت نیوز:  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں امریکی سفارتہ خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔

حمایت فسلطین ریلی شرکاء میں ہزاروں افراد شریک ہوں جبکہ امریکی سفارت خانہ کے سامنے احتجاج 12نومبر کو ہوگا۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں حمایت فلسطین ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اعلان کر رہا ہے کہ پارہ چنار کو غزہ بنا ئیں گے۔

اگر پارہ چنار غزہ بنا تو فر قہ واریت اور دہشت گرد وں کا مقبرہ بنے گا۔

غزہ تو اسرائیل اور اس کے حامیوں اور انکی منحوس آرزوں کی خاک میں ملنے کی جگہ بنی گی۔

ہم حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پارہ چنار کے راستوں کو کھولا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button